محرم الحرام میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ہم آہنگی کیلئے ہر سطح پر مشترکہ کوششیں کی جائیں گی‘ وحدت امت کانفرنس
بھارتی جارحیت کے خلاف حکومت اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ پوری قوم کھڑی ہے ،مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا وفد اسلامی ممالک میں بھیجا جائے گا‘ مقررین کا خطاب امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف قانون سازی کی شدید مذمت ،دہشتگردی اور انتہاپسندی پھیلانے والی قوتوں کو مدد ملے گی لہٰذا اس قانون کو فوری طور پر واپس لیاجائے جس طرح اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم کر رہا ہے اسی طرح ہندوستان کشمیر پر مظالم کر رہا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے‘ قرار دادیں
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) محرم الحرام میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ہم آہنگی کیلئے ہر سطح پر مشترکہ کوششیں کی جائیں گی،مقررین ، ذاکرین ، علماء ، خطباء دوسرے مکاتب فکر کے عقائد ، نظریات ، اور شخصیات کا احترام اپنی تقریروں میں یقینی بنائیں گے ، محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے ہر سطح پر حکومت سے تعاون کیا جائے گا، غلیظ لٹریچر پھیلانے والوں اور قابل اعتراض تقاریر کرنے والوں سے تمام مکاتب فکر برأت کا اعلان کرتے ہیں،بھارتی جارحیت کے خلاف حکومت اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ پوری قوم کھڑی ہے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا وفد اسلامی ممالک میں بھیجا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.