سانحہ صفورا گوٹھ کے ملزم نعیم ساجد کی حراست کے معاملے پر سندھ ہا ئیکورٹ نے 17اکتوبرتک پراسیکیوٹر جنرل کو تفصیلی رپور ٹ سمیت طلب کر لیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 18:19

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) سانحہ صفورا گوٹھ کے ملزم نعیم ساجد کی حراست کے معاملے پر سندھ ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر،عدالت نے 17اکتوبرتک پراسیکیوٹر جنرل کو تفصیلی رپور ٹ سمیت طلب کر لیاہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نعیم ساجد کوملٹری کورٹ نے بری کر دیا ہے۔بریت کے باوجود ابھی تک انہیں رہا نہیں کیا گیا۔ان کی حراست غیر قانونی ہے۔عدالت نے 17اکتوبر تک پراسیکیوٹر جنرل کو تفصیلی رپور ٹ سمیت طلب کر لیا۔

متعلقہ عنوان :