ایکشن پلان کے قومی ڈاکومنٹ کیساتھ حکومت نے 18 ماہ شرمناک سلوک کیا‘ ڈاکٹر طاہر القادری
اختلافات کے باوجود ایکشن پلان کی حمایت کی مگر اس قومی اتفاق رائے کا مذاق اڑایا گیا،نیا ٹائم فریم نیا دھوکہ ہے، مسئلہ کشمیر پر سیاست ہورہی ہے ،وزیراعظم کا کردار سوالیہ ہے‘ٹیلیفونک خطاب وکلاء پینل کو جوڈیشل کمیشن رپورٹ استغاثہ کیس کا حصہ بنانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکی ہدایت
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ایکشن پلان کے قومی ڈاکومنٹ کے ساتھ حکومت نے 18 ماہ شرمناک سلوک کیا ،نیا ٹائم فریم نیا دھوکہ ہے حکمران دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ نہیں چاہتے ،مسئلہ کشمیر پر بھی سیاست ہورہی ہے جس کا مقصد پانامہ لیکس کے احتساب اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص سے توجہ ہٹانا ہے ،وزیراعظم کا کردار سوالیہ ہے ،ہزارہ کمیونٹی کی خواتین کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت اور حکومت کی نااہلی ہے ،کرپٹ اور بے گناہوں کے قاتل حکمران ملکی مفاد کا تحفظ نہیں کر سکتے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران سے ٹیلیفون پر کیا۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کور کمیٹی کے ممبران کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انسانی حقوق کے فورمز پر اٹھانے کے حوالے سے وکلاء سے ہونے والی مشاورت کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا اور بتایا کہ کیس کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اہم آڈیو، ویڈیو تحریری، تقریری مواد کو اس کیس کا حصہ بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.