دو دلہوں کیخلاف مقدمہ

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 18:11

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 اکتوبر۔2016ء) شا دی کی تقریب میں آتشبا ز ی اور ہوائی فائرنگ کر نے کے الز ا م میں دو دولہو ں سمیت آٹھ افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ صدر پولیس نے چک 30 شمالی کے دولہا خر م اور سلطان وغیرہ آٹھ وغیرہ کے خلا ف شا د ی کی تقریب میں فائرنگ اور آتشبا ز ی کا مقدمہ در ج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :