میلہ قطبیہ شروع ہوگیا

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 18:09

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 اکتوبر۔2016ء) دربار قطبیہ کے 110 ویں عرس کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں چادر پوشی سے عرس کا افتتاح پیر سید ابر ار حسین شاہ سجادہ نشین نے کیا۔

(جاری ہے)

عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں زائرین مریدین شرکت کررہے ہیں، عرس میں گھڑسوار ی نیزہ بازی کے خصوصی مقابلہ جات کاانعقاد کیاجارہاہے جس میں ملک بھر کے معروف گھڑ سوار حصہ لے رہے ہیں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں