موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگانے اور انتہائی بائیں لین میں چلانے بارے مہم دوسرے روز بھی جاری
سی ٹی او کی ہدایت پرآج لبرٹی چوک میں کیمپ لگایا جائے گا،ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے مال روڈپر آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے گئے
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:03
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پرسٹی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے فیصل چوک میں موٹر سائیکلوں پرسائیڈ مرر لگانے بارے شعور بیداری کیمپ میں دوسرے روزبھی 2سو سے زائد موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مرر لگائے۔شہریوں نے سٹی ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو بے حد سراہا ،آج بروز ( جمعرات ) کو لبرٹی چوک میں کیمپ لگایا جائے گا۔
سی ٹی او نے کہا کہ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک کے انتہائی بائیں لین میں نہایت احتیاط سے موٹر سائیکل چلانے اور سائیڈ مررلگانے بارے شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے 15روزہ خصوصی مہم جا ری ہے ۔ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی نگرانی میں مال روڈ پراٹلس ہنڈا کی معاونت سے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں اٹلس ہنڈا کے سٹاف ،ٹریفک افسران اورمختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.