وزیراعلیٰ پنجاب کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی لفٹ گرنے کے واقعہ کا نوٹس

مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب

بدھ 5 اکتوبر 2016 17:45

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی لفٹ گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے اس واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ذمہ دار افراد کا تعین کرنے اور زخمی ہونے والی دونوں خواتین کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :