عمران خان کاسڑکوں پر آنے کا اصولی فیصلہ ،اراکین پنجاب اسمبلی کل طلب
آئندہ کی تحریک کیلئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ، استعفوں کے آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے ‘ ذرائع
بدھ 5 اکتوبر 2016 17:20
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رائیونڈ جلسے میں کئے گئے اعلان کے مطابق سڑکوں پر آنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ،پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کومشاورت کیلئے کل ( جمعرات) کے روز طلب کر لیا گیا ، استعفوں کے آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عمران خان نے آئندہ کی تحریک کیلئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر بھی غور کا عندیہ دیا گیا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے رائیونڈ جلسے میں کئے گئے اعلان کے مطابق سڑکوں پر آنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے اراکین پنجاب اسمبلی کو آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت اور فیصلے کی تائید حاصل کرنے کیلئے آج جمعرات کے روز طلب کر لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.