مشترکہ اجلاس، سپیکرکی جانب سے سیکرٹری قومی اسمبلی نے بلاول بھٹو زرداری کو آمدپر ان کوپھولوں کاگلدستہ پیش کیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 17:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد پرسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سیکرٹری قومی اسمبلی عبدالجبار علی نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ انور سیال بھی موجود تھے ۔