احمد یار،پانچ مسلح افراد نے دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 17:00

احمدیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء ) پانچ مسلح افراد نے دن دہاڑے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں75/EB کے رہائشی و محنت کش غلام محمد کی بیوی عابدہ بی بی کو گھر سے امجد چارکس ساتھیوں سے ملکر کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :