ایف بی آر نے بیرو ن ملک ٹیکس چوری کی تحقیقات کے لیے الگ سیل قائم کردیا
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:59
(جاری ہے)
پاناما اور بہاماس لیکس کی معلومات اکٹھی کرنے کی ذمہ داری اسی سیل کے سپرد کردی گئی ہے۔
انفارمیشن ایکسچینج سیل بیرون ممالک کے ساتھ ٹیکس معلومات کے معاہدے بھی کرے گا۔او ای سی ڈی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد بھی اسی سیل کے سپرد کر دی گئی ہے۔ انفارمیشن ایکسچینج سیل بیرون ملک ٹیکس چوری کی تفصیلات اکٹھی کررہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بہاماس لیکس میں شامل افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ایف بی آر 158 افراد کو نوٹسز بھجوا چکا ہے جب کہ پاناما لیکس میں شامل افراد میں سے چند نے نوٹسز کا جواب دے دیا ہے جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر کے نوٹسز کا جواب نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.