چین کے ایئر شو میں شرکت کیلئے برطانیہ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:55
(جاری ہے)
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق 6 نومبر تک چین میں ہونے والے ائیر شو میں شرکت کے لئے برطانیہ کی ریڈ ایرو ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ٹیم 8 ہزار میل کی مسافت میں 11 مختلف مقامات پر قیام کرتے ہوئے چین پہنچے گی۔ ترجمان کے مطابق ریڈ ایرو ٹیم لنکن شائر سے 29 ستمبر کو روانہ ہوئی۔ ریڈ ایرو کا شمار دنیا کی بہترین ائیرفورس میں ہوتا ہے۔ ٹیم کی قیادت اسکواڈرن لیڈر ڈیوڈ کررہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے سدرن کمانڈر اور ڈپٹی ہیڈ مشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.