ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب 3اشہاریوں کو گرفتار کرلیا ‘عثمان انور

بدھ 5 اکتوبر 2016 16:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب 3اشہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق انتہائی مطلوب 3اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں محمد اسحاق ، یونس سلطان ، شاہد سلطان شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان متعدد افراد کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں ۔