بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پالیمانی کمیٹی کا اجلاس

پیپلزپارٹی نے مشترکہ اجلاس میں جارحانہ رویہ اختیارکرنے کی حکمت عملی طے کرلی، پارلیمنٹ کسی کی جاگیر نہیں پیپلزپارٹی اپنا مئوقف ڈٹ کردے۔بلاول بھٹو زرداری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اکتوبر 2016 15:40

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اکتوبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پالیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔جس میں پیپلزپارٹی نے مشترکہ اجلاس میں جارحانہ رویہ اختیارحکمت عملی طے کرلی ہے۔

(جاری ہے)

خورشید شاہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیراعظم کی تقریر کے بعد پیپلزپارٹی کی طرف سے تقریر کرینگے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن کیلئے ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کسی کی جاگیر نہیں پیپلزپارٹی اپنا مئوقف ڈٹ کردے۔