رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں5فیصد اضا فہ
بدھ 5 اکتوبر 2016 15:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سا ل کے پہلے 2ماہ میں33کروڑ 80لا کھ ڈا لر کی 52ہزار 2سو میٹرک ٹن بیڈ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھیں جو رواں سال 5فیصد اضا فے کے ساتھ 35کروڑ 58لا کھ ڈا لر ہو گئی اور مجمو عی حجم 58ہزار 4سو میٹرک ٹن رہا بیڈ ویئر مصنوعات کے ایکسپورٹرز کے مطا بق پا کستا نی مصنوعات مضبو طی اور دیدہ زیب ڈیزا ئنگ کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پسند کی جا تی ہیں جس کی وجہ سے ہر سال ایکسپورٹ میں خا طر خواہ اضا فہ ہو تا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.