بھارتی شہر بنگولورو میں‌زیر تعمیر عمارت گر گئی ، 20 سے زائد مزدور ملبے تلے دب گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 14:31

بنگلورو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : بھارتی شہر بنگلورو میں زیر تعمیر عمارت گر گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زمین بوس ہوئی زیر تعمیر عمارت 5 منزلہ تھی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے ملبے تلے 20 سے زائد مزدوروں کے دب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :