صدیق الفاروق کے جواں سالہ صاحبزادے علی فاروق ملک کی نمازجنازہ بعد از نماز عصر ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی

بدھ 5 اکتوبر 2016 14:12

اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کے جواں سالہ صاحبزادے علی فاروق ملک کی نمازجنازہ بدھ کو بعد از نماز عصر شام پانچ بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز(منگل کو) علی فاروق ملک لاہورمیں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے۔ ان کی میت اسلام آباد لائی گئی جہاں نماز جنازہ کے بعد ان کی تدفین بدھ کی شام نماز عصرکے بعد ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :