دبئی: شیخ محمد بن راشد نے اپنی بیٹی کے سکول میں وقت گزارا، بیٹی کی کلاس فیلوز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:57

دبئی: شیخ محمد بن راشد نے اپنی بیٹی کے سکول میں وقت گزارا، بیٹی کی کلاس ..

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء): دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے موسم ِ گرما کی چھٹیوں کے بعد امارات کے سکول کھولتے ہی اپنی پیاری سی بیٹی کے سکول میں پورا دن گزارا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شیخ محمد نے اپنی بیٹی اور اسکی کلاس فیلوز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی ۔ سکول کے بچے دبئی کے حکمران کو اپنے پاس دیکھ کر انتہائی خوش دکھائی دیئے ۔دبئی کے حکمران کی چھوٹی بیٹی الجلیلہ کے سکول میں رونقیں لگ گئیں۔