رابی پیرزادہ کا فلمی کےئر کو بہتر کر نے کیلئے فلموں میں فری کام کر نیکا فیصلہ‘ذرائع

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:16

رابی پیرزادہ کا فلمی کےئر کو بہتر کر نے کیلئے فلموں میں فری کام کر نیکا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اکتوبر۔2016ء) اداکارہ رابی پیرزادہ کا فلمی کےئر کو بہتر کر نے کیلئے فلموں میں فری کام کر نیکا فیصلہ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزاد ہ گلوکاری کے شعبے سے مایوسی کے بعد اب اپنی زیادہ سے زیادہ توجہ فلم انڈسڑی پر دینے جا رہی ہیں جسکے لیے رابی پیر زادہ نے فلموں میں بغیر کسی معاوضے کے بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ اپنا نام بنا سکے ذرائع کے مطابق رابی پیر زادہ نے کچھ دن پہلے بھی اس حوالے سے تین فلموں سازوں سے اپنے کام کی بات کر لی ہے