9 اور 10 محرم الحرم کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل کرنے کی تجویز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 13:10

9 اور 10 محرم الحرم کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل فون سروس ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : 9 اور 10 محرم الحرام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

موبائل فون سروس معطل کرنے کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے ہو گا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبوں کی جانب سے بھی تجاویز وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی دو دن کے لیے پابندی عائد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :