دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد71200کیوسک اور اخراج :93000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 15500کیوسک اور اخراج 15500کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد12000کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 26400 کیوسک اور اخراج6000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد108200کیوسک اور اخراج 100200کیوسک،چشمہ: آمد99200کیوسک اوراخراج 98000 کیوسک، تونسہ:آمد91400 کیوسک اور اخراج69000کیوسک، پنجند: آمد14200کیوسک اور اخراجNil ، گدو: آمد 73600 کیوسک اور اخراج 58600کیوسک، سکھر: آمد58700 کیوسک اور اخراج 10800 کیوسک، کوٹری:آمد11800کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1508.98فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.127ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1207فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.837ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.148 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :