ڈولی خان دبئی میں فیشن شو میں شرکت کرنے کے بعد آئندہ دو روز میں وطن واپس پہنچیں گی

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) اداکارہ و سپر ماڈل ڈولی خان دبئی میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کرنے کے بعد آئندہ دو روز میں وطن واپس پہنچ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپر ماڈل ڈولی خان کو دبئی میں ہونے والے فیشن شو کے لئے خصوصی طور پر پاکستان سے مدعو کیا گیا تھا جس میں شرکت کے لئے وہ 3اکتوبر کو روانہ ہوئی تھیں ۔ فیشن شو میں انہوں نے دیگر ماڈلز کے ہمراہ پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک میں حصہ لیا اور اب دو روز مزید قیام کے بعد دبئی سے پاکستان آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :