فنکاروں کے ہاں مجلس عزاء کا سلسلہ جاری

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:48

فنکاروں کے ہاں مجلس عزاء کا سلسلہ جاری
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) فنکاروں کے ہاں مجلس عزاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز اداکارہ نادیہ علی کے گھر پر مجلس عزاء کے اہتمام کیا گیا جس میں اداکارہ نرگس ، ندا چوہدری ، آفرین پری ، خوشبو ، مدیحہ شاہ ، دردانہ رحمان ، تابندہ ، جرار رضوی ، جاوید صادق ، رعفت آرا ء بیگم ، ارشما کول ، اریبہ چوہدری ، صائمہ جہاں ، شازیہ رائے اور ٹمی سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر نیاز کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :