مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی کا امکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 12:00

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء): مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانیہ کے یوروزون سے نکلنے کے اثرات سے سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 42 ڈالر فی اونس کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح 1276 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔