بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاوس آمد ، وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 11:23

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاوس آمد ، وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : بیلا روس کے صدر گذشتہ رات پاکستان پہنچے۔ تفصیلات کےمطابق آج صبح بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعظم نواز شریف نے خود بیلا روس کے صدر کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

بیلا روس کے صدر کی استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ جبکہ بیلا روس کے صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :