حکو مت فنی تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے، را ئے حا مد رضا بھٹی

بدھ 5 اکتوبر 2016 10:55

سلانوالی۔5 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) حکو مت فنی تعلیم کے فروغ کیلئے اربو ں رو پے خرچ کررہی ہے، نوجوا نو ں کو روزگار کی فراہمی کیلئے پنجاب حکو مت کے ا قد ا ما ت کے دوررس نتائج برآ مد ہو ں گے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارضلعی کو آر ڈینیٹر مسلم لیگ ن وضلعی چیئرمین زکو ت و عشررا ئے حا مد رضا بھٹی نے کیا۔ ا نہوں نے کہا کہ و ز یر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف صوبہ پنجا ب سے بے روز گا ر ی کے خاتمہ اورنوجوا نو ں کو اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کر نے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کر ر ہے ہیں۔ حکومت نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کوروزگار کی فراہمی کیلئے جتنے منصوبے شروع کئے ہیں ان کے دوررس نتائج برآ مد ہو ں گے ۔

متعلقہ عنوان :