سری نگر کے علاقے یاری پورہ میں کلگام پولیس اسٹیشن پر حملہ

muhammad ali محمد علی منگل 4 اکتوبر 2016 19:44

سری نگر کے علاقے یاری پورہ میں کلگام پولیس اسٹیشن پر حملہ

سری نگر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اکتوبر2016ء) سری نگر کے علاقے یاری پورہ میں کلگام پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سری نگر کے علاقے یاری پورہ میں واقع کلگام پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ 3 نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا ہے۔ حملے کے بعد سے حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان مسلسل فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 1 پولیس اہکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :