ایف پی سی سی آئی اور ایل سی سی آئی کا صنعت و تجارت کی بہتری اور معاشی خوشحالی کیلئے ریسرچ ورک کے تبادلے پر اتفاق
منگل 4 اکتوبر 2016 19:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) اور لاہور چیمبرصنعت و تجارت کی بہتری اور معاشی خوشحالی کیلئے ریسرچ ورک کا تبادلہ کرینگے۔یہ فیصلہ ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز،اورلاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط ، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا، نائب صدر ناصر حمیدخاں اور دیگر عہدیداروں کی لاہور چیمبر میں ملاقات کے دوران کیا گیا۔
اس موقع پرایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز نے تجارتی اداروں کے درمیان رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ عالمی سطح پر ملک کی ساکھ بہتر کرنے کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا جسے دشمنوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔میاں رحمان نے نو منتخب صدر عبدالباسط اور دیگر ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ امید ہے نئے عہدیدار تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے بھر پور کوشش کرئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.