مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو بھارتی فورسزنے گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 4 اکتوبر 2016 18:18

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو بھارتی فورسزنے گرفتارکرلیا۔بھارتی ..

سری نگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اکتوبر2016ء) :مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے، حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو بھارتی فورسزنے گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے آسیہ اندرابی کو نوجوانوں کو پتھراؤپر اکسانے کے الزام میں گرفتار کرلیاہے۔حریت رہنماء آسیہ اندرابی کوسرینگر کے علاقے کرال خود سے گرفتار کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :