چینی آئرن اورکی درآمدات میں اضافہ

منگل 4 اکتوبر 2016 14:03

لندن ۔ 4 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) چینی آئرن اورکی درآمدات میں اضافہ ہورہاہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز جاری اعداد وشمار میں بتایا گیاہے کہ ماہ ستمبرمیں چینی آئرن اورکی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اعداد وشمار کے مطابق ماہ ستمبر میں چینی پورٹس پر مجموعی طورپر 82.5ملین ٹن آئرن اورکی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو اگست کے مقابلے میں 2.5فیصد زیادہ ہے۔آئرن اور کو سٹیل کی صنعت میں نمایاں حیثیت حاصل ہے