کشمیر میں ہندوستان کے ظلم و ستم کیخلاف کل جی پی او چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

منگل 4 اکتوبر 2016 12:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) مقبوضہ جموں و کشمیر استصواب رائے کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کشمیر میں ہندوستان کے ظلم و ستم کے خلاف کل ( بدھ ) بوقت 11:15 بجے دن لاہور ہائیکورٹ جی پی او گیٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :