خان قادر خان یونائیٹڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری منتخب

منگل 4 اکتوبر 2016 12:06

پشاور۔04اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) یونائیٹڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کا اجلاس زیرصدارت ولی محمدخان منعقدہوا‘ جس میں حاجی خان قادر خان آف شبقدر کو متفقہ طورپر صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا‘ تمام عہدیداروں ضلعی تحصیل یونین کونسل اور صوبائی عہدیداروں نے انہیں مبارکبادپیش کی۔

متعلقہ عنوان :