پنجاب میں 50لا کھ ا یکڑ ر قبہ پر چا ر ہ کی فصل کا شت ہو تی ہے، زرعی ماہرین

منگل 4 اکتوبر 2016 11:45

سلانوالی۔4 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) زرعی ماہرین کے مطا بق پنجاب میں 50لا کھ ا یکڑ ر قبہ پر چا ر ہ کی فصل کا شت ہو تی ہے جبکہ پنجا ب میں جا نو رو ں کی تعداد 6کرو ڑ 26لا کھ ہے جس کیلئے تقر یبا 50لا کھ ا یکڑ رقبہ پر چارہ جا ت کا شت ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ما ہرین نے کہا ہے کہ جس میں خر یف کے چا ر ے تقریبا 22لا کھ اورر بیع کے چا ر ے25.5لا کھ ا یکڑ رقبے پر کا شت ہو تے ہیں غذ ا ئی فصلوں اور نقد آور فصلوں کو مد نظر ر کھتے ہو ئے چا ر ہ کی پیدوا ر میں ا ضافے کیلئے ر قبہ میں اضافہ نہیں کیا جا سکتا لحاظہ جا مع منصو بہ بند ی سے چا ر ہ جا ت کی فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ممکن ہے۔

کا شت ز مین کا صیح انتخا ب و تیا ر ی ا چھا بیج اور مناسب کھادوں کا استعما ل و د یگر عوا م ما ہر ین کی سفا ر شا ت پر عمل کریں تو چا ر ے کی فصلوں کی فی ایکڑ پیدوا ر میں 2سے 3گنا ا ضافہ کیا جا سکتا ہے ر قبہ کے لحاظ سے خر یف کے چا ر وں میں بڑ ی فصلیں جو ار سدا بہا ر با جرہ مکئی گو ار ہ روا ں اور ماٹ گرا س شا مل ہے ۔

متعلقہ عنوان :