ما ر چ اورا پر یل میں کا شتہ ادرک کی فصل دسمبر میں بر د اشت کیلئے تیا ر ہو جا تی ہے، زرعی ما ہرین

منگل 4 اکتوبر 2016 11:44

سلانوالی۔4 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ما ر چ اور ا پر یل میں کا شت کی گئی ا د ر ک کی فصل د سمبر کے مہینے میں بر د اشت کیلئے تیا ر ہو جا تی ہے ۔ ما ہر ین کہ مطا بق دسمبر کے مہینے میں جب ا در ک کے پتے سو کھ جا ئیں اور ٹہنیاں نیچے گر پڑیں تو فصل بر داشت کیلئے تیا ر ہو جاتی ہے۔ فصل کی بر د اشت کسی یا کھر پے کی مد د سے نہا یت احتیاط سے کریں تا کہ گھٹیاں ز خمی نہ ہو ں ز خمی گھٹیاں سٹور میں جلد خرا ب ہو جاتی ہے جس سے منڈی میں ا چھی قیمت نہیں ملتی اگر ا گلی فصل لگا نے کیلئے بیج تیار کر نا ہو تو فصل کی بر د اشت فرور ی کے آخری ہفتہ میں کریں ۔

ا س دورا ن خیا ل رکھیں کہ با ر ش ہو نے کی صو ر ت میں پا نی زیادہ دیر تک کھیت میں کھڑا نہ ہو نے پا ئے ا س سے گھٹیوں کے ز مین میں ہی گل سڑجا نے کاامکا ن ہے، دوسر ی صو رت میں دسمبر کے مہینے میں فصل کی بر د اشت کر نے کے بعد ا چھی اچھی گھٹیوں کا چنا ؤ کریں۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطا بق ا چھی فصل سے 80تا 100من فی ایکڑ تا ز ہ اد ر ک حاصل ہو سکتا ہے ۔بر سات کا مو سم شروع ہو نے پر فصل میں پہلی گو ڈ ی کر کے تمام جڑ ی بو ٹیاں نکا ل د ی جا ئیں ا س کے بعد مناسب و تر میں دو گو ڈیاں کریں ا گر ممکن ہو تو گو بر کی گلی سڑ ی کھا د بحسا ب ایک ٹن فی کینا ل ملا د یں ا درک کی جڑیں نا ز ک ہوتی اس لیے گو ڈی گہر ی نہ کریں