پورٹ قاسم کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان لاپتہ، تلاش جاری

پیر 3 اکتوبر 2016 16:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی افراد کی مدد سے ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش کیا جارہا ہے، نوجوان عاقب اور منظور موچکو کے رہائشی ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی زندگی بچانے میں مدد دینے کے لیے ریسکیوٹیم نہیں پہنچی۔

متعلقہ عنوان :