چوہدری سر ور کی شہید فوجی اہلکار امتیاز شہید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:12
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ سے لیکر وزارت اعظمی تک نر یندر مودی قاتل عام ہی کر رہا ہے ‘بھارت کا کشمیر یوں کوغلام بنانے کا منصوبہ کبھی کا میاب نہیں ہوگا ‘پاکستان کا وزیر خارجہ نہ ہوناخارجہ پالیسی کی ناکامی ہے ‘حکمران بھارتی جاسوس کا نام لینے سے کیوں خوفزدہ ہے ؟قوم کو جواب دیں‘(ن) لیگی حکومت بھارت کے پاکستان دشمن پالیسوں پر زبان جمع خرچ کی بجائے منہ توڑ جواب کیلئے عملی اقدامات کر یں ‘بھارتی جارحیت کے خلاف جانوں کے نذرانے والے فوجی جوان قوم کے ہیرو ہیں ۔
وہ سوموار کے روز مر کزی ایڈ یشنل سیکرٹری جنر ل فر خ حبیب اور سر دار کامل عمر کے ہمراہ بھارتی افواج کی فائر نگ سے شہید ہونیوالے فوجی اہلکارامتیاز احمد کے والد ماسڑمحمد اقبال اور انکے دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکومت کا پار لیمانی پارٹیوں کے لیڈر زکو بلانا کافی نہیں بلکہ اس کو بھارتی جارحیت کے خلاف واضح اور دوٹوک موقف بھی اختیار کر نا ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.