محرم میں چھٹیاں

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:10

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) محرم الحرام کے موقع پر صوبائی محکمے 4 جبکہ وفاقی محکمے 5 چھٹیاں کرینگے۔

(جاری ہے)

بدھ 12 اکتوبر کو عاشورہ ہے عموماً امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ادارے‘ کاروباری مراکز‘ مارکیٹیں 10-9-8 کو بند رہتی ہیں ہفتہ اور اتوار کو وفاقی حکومت کی تعطیلات ہوتی ہیں جبکہ پیر ‘ منگل‘ بدھ 10-9-8 محرم کو سرکار کی جانب سے تین چھٹیوں کا اعلان متوقع ہے اس طرح صوبائی محکمے اتوار‘ سوموار‘ منگل اور بدھ کو چھٹیاں کرینگے جبکہ وفاق کے تحت چلنے والے محکمے ہفتہ‘ اتوار‘ سوموار‘ منگل‘ بدھ کو تعطیلات منائینگے۔

متعلقہ عنوان :