معذورٹھیکیدار کی پر اسرار ہلاکت

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:08

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) معذورٹھیکیدار پر اسرار طور پر جا ں بحق ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ نواحی چک ای بی 343- کا اعجاز ایک بازو سے معذور تھا جولاہور میں ٹھیکیداری کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

اس کی لاش گاؤں کے کھیتوں کی فصل مکئی سے ملی ہے ۔اس کی موت زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ہییا اس کو قتل کیا گیا ہے۔پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :