سکھر انڈس ہائی وے پر روڈ حادثہ میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پیر 3 اکتوبر 2016 14:15

سکھر۔3اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) ڈریہا کے نزدیک انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، مسافر کوچ سکھر سے بلوچستان جا رہی تھی کہ سکھر کے علاقہ ڈریہا کے نزدیک موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، کوچ ڈرائیور فرار ہوگیا ، پولیس نے جاں بحق ہونیولے افراد کی نعشوں کو ضرور ی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جنہیں بعد ازاں لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :