چوہدری افتخار عظیمی کی زیر صدارت بھمبر پریس کلب و سی یو جے کا اجلاس

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:59

بھمبر۔ 2 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) صدر چوہدری افتخار عظیمی کی زیر صدارت بھمبر پریس کلب و سنٹرل یونین آف جرنلسٹ (سی یو جے) کا اجلاس معقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں حافظ اظہر حسین رضا کو سینئروزیر چوہدری طارق فاروق کا پی آر او مقرر ہونے پر مبارکباد دی گئی اوراس امید کا اظہار کیا گیا کہ وہ اپنے فرائض مکمل غیر جانبداری کے ساتھ ادا کریں گے۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری چوہدری جاوید اقبال برسالوی،چوہدری جمیل شفیع،چوہدری جمیل بشیر،ایم عثمان ،راجہ خرم افضال پاشا،عبدالسلام صراف،رضوان منظور،طارق محمود چوہدری ،راجہ وحید مراد،ندیم مرزا،قاضی انصر زمان،سید مرتضیٰ گیلانی عرف بوبی شاہ،چوہدری شکیل شفیع،رضوان بشیر،راجہ زاہد اقبال و دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :