فیصل آباد،اوباش نے نشہ آور چائے پلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء ) اوباش نے نشہ آور چائے پلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ‘تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ وریام نگر میں ملزم عابد نے چائے میں نشہ آور شے ملا کرکشور شاہین کو بیہوش کیا اور خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ‘پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ۔اور تاحال اسکی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

متعلقہ عنوان :