فیصل آباد ، ڈینگی بخار کا ایک اور مریض سامنے آگیا ‘ہسپتال منتقل

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:37

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء ) فیصل آباد میں ڈینگی بخار کا ایک اور مریض سامنے آگیا ‘ہسپتال منتقل ‘علاج معالجہ شروع ‘ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

2 اکتوبر- 2016ء کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں رہائش پذیر اٹھائیس سالہ محمد فاروق کومسلسل بخار کی شکایت پر الائیڈ ہسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے مکمل چیک اپ کے بعد ڈینگی بخار کا شبہ ظاہر کرکے اسکی لیبارٹری رپورٹس کروائی رپورٹس میں متاثرہ مریض ڈینگی بخارکی تصدیق ہو گئی جس کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کرکے اسکا علاج شروع کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :