پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور پر یس کلب کے40رکنی وفد نے دورہ بھارت منسوخ کر دیا

اتوار 2 اکتوبر 2016 16:18

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور پر یس کلب کے40رکنی وفد نے دورہ بھارت منسوخ کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور پر یس کلب کے صحافیوں کے40رکنی رفد نے صدر لاہور پر یس کلب شہباز میاں کی قیادت میں بھارت کے شہر چندی گڑھ سمیت دیگر شہروں کو کا دورہ کر نا تھا اس حوالے سے معاملات کو حتمی شکل بھی دیدی گئی مگراب لا ہور پریس کلب کی جانب سے جاری نوٹس میں سیکریٹری شاداب ریاض نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث ممبران کا دورہ بھارت منسوخ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :