پاک بھارت جنگ ہو یا نہ ہو، میڈیا میں جاری ہے،بی بی سی کا تبصرہ
دونوں ملکوں کی افواج نے پختگی کا ثبوت دیا ہے مگرحکومتیں خاموش، میڈیا پر جنگ جاری ہے،رپورٹ
اتوار 2 اکتوبر 2016 16:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاک بھارت کشیدہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ ہونہ ہومگر یہ جنگ میڈیا پرجاری ہے ، دلچسپ پہلو یہ ہے کہ انڈیا اور پاکستان دونوں کی افواج کے ابتدائی بیانات کے بعد ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا پتہ چلتا ہو،برطانوی نشریاتی ادارے بی بی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ مبینہ آپریشن کے بعد بھارت کی وزارت دفا ع کی طرف سے کی گئی واحد پریس کانفرنس میں ڈی جی ایم او نے یہ بتایا کہ اس کاروائی کے بارے میں ان کے پاکستانی ہم منصب کو اطلاع دے دی گئی تھی،بھارت میں کنٹرول لائن کے پار شدت پسندوں کے لانچنگ پیڈ پر جمعرات کے مبینہ سرجیکل آپریشن کے بعد انڈین میڈیا میں اس آپریشن کے بارے میں طرح طرح کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.