ترکی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی جاں بحق ،5زخمی

اتوار 2 اکتوبر 2016 15:17

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) ترکی میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔ترک میڈیا کے مطابق حقاری کی تحصیل چوکور جا میں دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

زخمی فوجیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے فوجی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :