پرتگالی وزیر اعظم چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ کرینگے

اتوار 2 اکتوبر 2016 14:54

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پرتگال کے وزیر اعظم این ٹونیو کوسٹا 8 سے 12اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کرینگے ، اس کا اعلان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو کیا ہے ، ترجمان جینگ شوانگ نے کہا کہ وہ یہ دورہ چینی وزیر اعظم کی لی کی چیانگ کی دعوت پر کریں گے ، دورے کے دوران کوسٹا چین اور پرتگالی بولنے والے ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی کارپوریشن فورم کے مکاؤ میں پانچویں وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :