چینی میڈیکل ٹیکنالوجی سیکٹر ایم اور اے کیلئے ہارٹ سپاٹ بن گیا ، رپورٹ

اتوار 2 اکتوبر 2016 14:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) چین کے میڈیکل ٹیکنالوجی سیکٹر نے ادغام اور خریداری کی بڑھتی ہوئی مالیت کے ساتھ متعدد سرمایہ کاروں کو راغب کیا ہے ، یہ بات بوسٹن کنسلٹنگ گروپ (بی سی جی ) کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے ، 2015ء میں میڈیکل ٹیکنالوجی ایم اینڈ ایز کی مجموعی تعداد 2013ء کے مقابلے میں قریباً تین گنا زیادہ رہی ، معاہدوں کی مجموعی مالیت 2013 ء میں 1.5بلین ڈالر سے بڑھ کر 2015 ء میں چار بلین امریکی ڈالر ہو گئی ، ان ایم اینڈ ایز میں مزید پرائیویٹ ایکویٹی اور وینچر کیپیٹل اور مزید کراس ۔

(جاری ہے)

انڈسٹری خریداری شامل ہیں ، اعلیٰ مالیتی قابل استعمال اور ان ۔ویٹرو تشخیص کے ذیلی شعبے ملکی معاہدوں کے مرکزی نقطہ نگاہ بن گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :