نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شرکت کا خواہشمند بھارت غباروں سے پریشان ہوگیا، پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام
مودی سن لے صلاح الدین ایوبی کی تلوار ابھی ہمارے پاس ہے،مودی صاحب انڈیا کی بربادی کشمیریوں کے ہاتھوں سے ہوگی،اگر پاکستان سے جنگ کی تو انڈیا کوبرباد کردیں گے،غباروں پر تحریریں درج
اتوار 2 اکتوبر 2016 14:05
چندی گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء ) ایٹمی طاقت اور نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شرکت کا خواہشمند بھارت کبوتروں کے بعد ہرے غباروں سے پریشان ہوگیا،مودی سرکار نے کبوتروں کے بعد پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام لگادیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو پنجاب کے ضلع گورداس پور پولیس نے نریندر مودی کو وارننگ کی تحریر والے کئی غبارے پکڑے جن پر واضح لکھا تھا ،مودی سن لے صلاح الدین ایوبی کی تلوار ابھی ہمارے پاس ہے،مودی صاحب انڈیا کی بربادی کشمیریوں کے ہاتھوں سے ہوگی،اگر پاکستان سے جنگ کی تو انڈیا کوبرباد کردیں گے،کبوتروں کے بعد اب مودی سرکار نے پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام لگا دیا ہے،ایٹمی طاقت اور نیوکلیئر گروپ سپلائرز میں شرکت کا خواہشمند بھارت کبوتروں کے ہرے کبوتروں سے پریشان ہوگیا ۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے بھارت نے کئی بار کبوتروں کو پاکستانی جاسوس کے الزام میں پکڑلیا تھا،ایسے اقدامات سے پاکستان کا کچھ نہیں بگڑنے والا غباروں میں واضح طور پر انڈیا کو بزدل قرار دیا جاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.