اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے 1947 کی قرار دادوں پر عمل کروائے: آصف زرداری

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اکتوبر 2016 21:28

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے 1947 کی قرار دادوں پر عمل کروائے: ..

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے 1947 کی قرار دادوں پر عمل کروائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے کشمیر کے کشیدہ حالات کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ آصف زرداری نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1947 کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا جنوبی اشیا کے امن کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔