سینیٹر پروفیسر ابراہیم کا دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا دورہ
طلباء اورا ساتذہ کے ساتھ ملاقات،مسائل دریافت کئے، درپیش مسائل کے حل کی یقین بھی دہانی
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 18:45
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا دورہ کیا ۔طلباء اورا ساتذہ کے ساتھ ملاقات کرکے اُن کے مسائل دریافت کئے سکول کو درپیش مسائل کے حل کی یقین بھی دہانی کرائی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روزجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر میں دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا معائنہ کرکے جائز ہ لیاسکول میں دینی علوم کے ساتھ سائنسی علوم بھی پڑھائی جاتی ہے۔
دورے کے موقع پر سکول کو آگے بڑھنے کے حوالے سے پر نسپل افسرزمان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ طلباء ہمارے قیمتی سرمایہ ہے اور مستقبل بھی ان سے وابستہ ہے بنوں کی نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صر ف رہنمائی کی ضروت ہے بنوں ہر قسم وسائل سے مالامال ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک پرنااہل حکمرانوں کا قبضہ ہے اُن سے نجات حاصل کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.